ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دیدی

0 105

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کے بعد اب جنوبی کوریا کو بھی شکست دے دی۔

پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے 6 کے مقابلے 91 گول سے کامیابی حاصل کی، جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں یہ پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی ہے، پاکستان چو تھا میچ کل جاپان کے خلاف کھیلے گا۔پاکستان پول بی میں چھ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.