ومبلڈن اوپن ٹینس: نواک جوکووچ نے ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی

0 7

ومبلڈن اوپن ٹینس میں سربیئن ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔جوکووچ نے دوسرے راؤنڈ میں برطانیہ کے ڈینیئل ایونز کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ویمن سنگلز میں ترکیہ کی زینب سونمیز نے ومبلڈن اوپن ٹینس کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا کر تاریخ رقم کر دی۔

زینب سونمیز گرینڈ سلام کے تیسرے راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ترک خاتون کھلاڑی بن گئیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.