شبلی فراز سینے میں تکلیف کے باعث پشاور کے ہسپتال منتقل

0 114

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو سینے میں تکلیف ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق شبلی فراز کو رات گئے پی آئی سی پشاور میں ہنگامی طور پر منتقل کیا گیا جہاں ان کا دل کی تکلیف کی وجہ سے ابتدائی علاج کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے شبلی فراز کو 24 گھنٹے کے لئے نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈاکٹرز کی ٹیم آج شبلی فراز کے آئندہ کے علاج کے بارے مشاورت کرے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.