واشنگٹن ڈی سی میں شدید بارشیں، میری لینڈ کے آسمان پر ’’شیلف کلاؤڈ‘‘ سے شہری خوفزدہ

0 11

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں شدید بارشیں ہوئیں۔میری لینڈ کے آسمان پر "شیلف کلاؤڈ” نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، امریکی محکمہ موسمیات نے واشنگٹن ڈی سی کے مشرقی علاقوں میں طوفان اور سیلاب کی وارننگ جاری کر دی۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں خوفناک سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 120 ہو گئی، 180 سے زائد شہری تاحال لاپتہ ہیں، امریکی ریاست نیو میکسیکو میں بھی سیلاب 3 افراد کی جانیں نگل گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.