کراچی بدلے گا تو پاکستان بدلے گا، خالد مقبول صدیقی

0 100

وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی بدلے گا تو پاکستان بدلے گا۔وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ جب تک کراچی میں خوشحالی داخل نہ ہو اسلام آباد تک نہیں پہنچ سکتی، کراچی والوں سے ان کا حق چھینا گیا جس کو قسطوں میں واپس لا رہے ہیں، کوٹہ سسٹم سے گھبرانا نہیں ہے، اب کوئی کوٹے کے ذریعے تعلیم کو نہیں روک سکتا۔

خالد مقبول صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ یہ شہر ہزاروں ارب دیتا ہے، ہم سب کی تنخواہ یہاں سے ہی جاتی ہے۔

 

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.