ریپبلکن کی کمیٹی کو جوبائیڈن کیخلاف مواخذے کی ہدایت

0 159

جوبائیڈن نے اپنے خاندان کے غیر ملکی کاروباری معاملات کے بارے میں امریکی عوام سے جھوٹ بولا۔ میں ہاؤس کمیٹی کو صدر جو بائیڈن کے خلاف مواخذے کی باضابطہ تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت کر رہا ہوں۔

جوبائیڈن کیخلاف انکوائری کی قیادت ہاؤس اوور سائیٹ کمیٹی کے سربراہ اور جی او پی کے نمائندے جیمز کامر، جوڈیشری کمیٹی کے سربراہ جم جارڈن اور نمائندے جیسن اسمتھ کے ساتھ مل کر کریں گے۔

واضح رہے کہ ریپبلکن کی زیرقیادت ہاؤس اوور سائیٹ کمیٹی نے جنوری میں ان الزامات کی تحقیقات شروع کیں جس میں بائیڈن نے نائب صدر رہتے ہوئے اپنے بیٹے ہنٹر کے کاروباری معاملات سے فائدہ اٹھایا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.