نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے

0 113

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا نیویارک، امریکہ میں 78واں سالانہ اجلاس،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اعلی سطح مباحثے میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔

وزیراعظم جمعہ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے پالیسی خطاب کریں گے ۔نگران وزیراعظم مختصر وفد کے ارکان کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں۔نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی گزشتہ روز برطانیہ سے امریکہ نیویارک پہنچے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.