غریب ملکوں کے ساتھ غیرمنصفانہ رویہ نہیں رکھنا چاہیے،نگران وزیراعظم

0 105

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وبائی امراض سے متعلق اجلاس میں کہا کہ کورونا ویکسین کی تقسیم میں بھی عدم مساوات سامنے آئے۔

اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان 2030 تک اپنی توانائی کی 60 فیصد ضروریات متبادل توانائی کے ذرائع سے حاصل کرے گا۔

اس منصوبے پر 100 ارب ڈالر لاگت آئے گی جس کیلئے ہمیں عالمی مدد کی ضرورت ہے۔

حولیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کو مالیاتی اور تکنیکی تعاون کے ذریعے موسمیاتی انصاف ملنا چاہیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.