یو اے ای میں کچرا جمع کرنے کیلئے روبوٹ کا استعمال

0 124

جدید ٹیکنالوجی اور سلوشنز کے ذریعے ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے پہلی بار ڈرون روبوٹ کو تیرتے سمندری کچرے کو جمع کرنے کے لیے استعمال میں لایا جائے گا۔

یہ جدید تیرتا ہوا روبوٹ تازہ اور نمکین پانی دونوں میں کام کرنے اور چھوٹی تنگ جگہوں کو صاف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،جبکہ پکسی ڈرون کی گنجائش تقریباً 160 لیٹر فضلہ ہے۔

یہ ایک وقت میں 6 گھنٹے تک سیلف ڈرائیونگ موڈ میں کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جدید روبوٹ کی خاصیت یہ ہے کہ اسے ویڈیو کیمرہ اور ریموٹ سینسرز سے منسلک کیا گیا ہے۔

جو ٹیکنالوجی، اور فضلہ کی مختلف شکلوں مثلا نامیاتی فضلہ، پلاسٹک، شیشہ، دھات، کاغذ، کپڑا، ربڑ، وغیرہ کو علیحدہ کرنے کے لئے آپٹیکل سینسنگ اور رینجنگ کے ساتھ مہارت سے اپنے امور انجام دیتا ہے۔

یہ 1,200 میل (2,000 کلومیٹر) کا سفر دونوں شہروں کے درمیان نہ صرف لوگوں کے لیے بلکہ پانی اور تیل سمیت مختلف اشیا کے لیے بھی ایک منفرد نقل و حمل کا ذریعہ ثابت ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.