ملک میںخطرناک نپاہ وائرس کےپھیلاؤ کا خطرہ، الرٹ جاری

0 121

محکمہ صحت سندھ نے بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نپاہ کے سلسلے میں سرکاری اسپتالوں کے سربراہان کو بھی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔

سندھ سمیت پاکستان بھر میں تاحال کوئی کیس سامنے نہیں آیا، ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سندھ نے تمام اسپتالوں کے ایم ایس ، ڈائریکٹرز، اور محکمہ لائیو اسٹاک کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔

ایڈوائزری کے مطابق نپاہ وائرس جانوروں سے انسانوں اور انسانوں سے انسانوں میں تیزی سے پھیلتا ہے، وائرس کی ابتدائی علامات میں بخار،سر میں درد ،جسم میں درد اور کوما سمیت دیگر علامات شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.