ورلڈکپ وارم اپ میچ، آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ

0 65

ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،آج کے وارم اپ میچ میں نائب کپتان شاداب خان کپتانی کررہے ہیں ۔

جبکہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو آرام دیا گیا ہے،اس سے قبل پاکستان کو اپنے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.