کینیڈا نے پہلی بار ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

0 48

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ امریکا ریجن فائنل میں کینیڈا نے برمودا کو 39 رنز سے ہراکر پہلی بار میگا ایونٹ میں جگہ بنالی۔

فاتح ٹیم نے 18 اوورز تک محدود مقابلے میں 4 وکٹ پر 132 رنز بنائے۔ نونیت ڈھلوال 45، نکولس کرٹن 26 رنز بناکر نمایاں رہے، صابر نے 2 وکٹیں اڑائیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.