نواز شریف کی گرفتاری اور ضمانت کا معاملہ عدالتوں پر چھوڑ دیں، وزیر اطلاعات

0 70

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم وقائد مسلم لیگ ن نواز شریف کو جو سیکیورٹی ملتی ہے وہ دیں گے۔

ہر اہم سیاسی سرگرمی کی اجازت ہوگی جس میں نواز شریف بھی آتے ہیں، یہ مفروضوں پر بات ہوگی، عدالتیں طے کریں گی نواز شریف کا اسٹیٹس کیا ہے، نگران حکومت کا کام آئین اور قانون پر عملدرآمد ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.