کے پی،بجلی چوری اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے ٹرانسفارمر مینجمنٹ سسٹم متعارف

0 108

نیپرا خیبر پختونخوا کے رکن مقصود انور نے کہا کہ جس ٹرانسفارمر پر زیادہ لوڈ یا چوری ہوگی، اسے جدید سسٹم کی مدد سے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے آف کیا جا سکے گا۔

چمکنی ڈویژن میں پہلے 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جاتی تھی اب اس سسٹم کی بدولت سے لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی۔

ایک ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے چمکنی ڈویژن میں 157 کلومیٹر طویل کیبل لگائی گی ہے جس پر ایک سال کا وقت لگا جب کہ مزید علاقوں میں بھی یہ سسٹم نصب کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.