سپریم کورٹ میں درخواست دائر،ملک ریاض کی 460 ارب کی ادائیگیوں سے معذوری ظاہر

0 113

ملک ریاض حسین نے درخواست میں کہا کہ اتنی بڑی ادائیگیوں کی وجہ سے بحریہ ٹاؤن مارکیٹ میں مقابلہ نہیں کر پارہا، بحریہ ٹاؤن کراچی کے ساتھ امتیازی سلوک نہ کیا جائے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت متفرق درخواست پرحالات وواقعات کی روشنی میں مناسب احکامات جاری کرے۔

ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس نے بحریہ ٹاؤن کی متفرق درخواست لینے سے انکار کردیا۔ اس کے علاوہ ملک ریاض نے اعتزاز احسن کی جگہ وکیل سلمان اسلم بٹ خدمات حاصل کرلی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.