اسرائیلی کارروائیاں خطرناک تنازع کی صورت اختیار کر سکتی ہیں، پاکستان

0 162

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، پاکستان فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے ۔

سلامتی کونسل اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے قابض فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کارروائیاں وسیع اور زیادہ خطرناک تنازع کی صورت اختیار کر سکتی ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے خبردار کیا کہ اسرائیلی کارروائی وسیع اور زیادہ خطرناک تنازع کی صورت اختیار کر سکتی ہے، صورتحال کے ذمہ دار وہی لوگ ہیں جو اس تنازع کو بڑھاوا دے رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.