وزارت داخلہ کی ذلفی بخاری کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کیلئے کارروائی

0 109

وزارت داخلہ نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں مطلوب ذلفی بخاری کے ریڈ نوٹسز کےلیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے انٹر پول کے ذریعے ذلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری کروائے، ایف آئی اے انٹرپول کو درخواست سے قبل معاملے کے قانونی اور تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لے۔

وزارت داخلہ نے ایف آئی کو انٹرپول فرانس سے بھی رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.