نادرا کو جعلی پاکستانی پاسپورٹس رکھنے والے افغانوں کے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی ہدایت

0 116

گزشتہ دنوں سعودی عرب میں 12 ہزار افغانوں سے جعلی پاکستانی پاسپورٹس برآمد ہوئے تھے جس کے بعد تحقیقات کے لیے کمیٹی بنائی گئی۔

ایف آئی اے کے مطابق کوئٹہ اور پشاور سے ساڑھے 5 ہزار شناختی کارڈ افغان باشندوں کو جاری کیے گئے جبکہ 593 افغانوں کو اسلام آباد سے شناختی کارڈ جاری ہوئے۔

سعودی عرب میں پکڑے گئے افغانوں کے پاسپورٹ ، شناختی کارڈز منسوخی کے بعد ضبط ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.