سانحہ 9 مئی، پولیس نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کا بیان ریکارڈ کرلیا

0 100

جیل ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے تفتیش کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی جہاں تفتیشی ٹیم نے ان سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق تفتیش کی۔

جیل ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان ریکارڈ کرلیا، پولیس کی تفتیشی ٹیم نے یہ بیان وکلا کی موجودگی میں ریکارڈ کیا ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.