آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ، قومی کھلاڑیوں کی دوسرے روز بھی فتح
قطر میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے دوسرے روز قومی کھلاڑیوں نے اپنے اپنے میچزجیت لئے۔
قومی کیوئسٹ بابرمسیح نے رومانیہ کے اندرل ارزان کو، محمد نسیم اختر نے قطر کے محمد ال بنالی کو جبکہ احسن رمضان نے جرمن کھلاڑی کو شکست دی۔