بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.3 ریکارڈ

0 126

زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز خصدار سے 58 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، ضلع خصداراور گرد و نواح سمیت زیارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.