اسلام آباد ہائیکورٹ ، عمران خان کی اپیل پر سائفر کیس کی سماعت فوری روکنے کا حکم

0 101

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفت پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 16 نومبر جمعرات تک ملتوی کر دی۔

عدالت نے جیل ٹرائل کی وجوہات پر مبنی تمام ریکارڈ بھی طلب کر لیا جبکہ حکم امتناع نہ دینے کی اٹارنی جنرل کی استدعا بھی مسترد کر دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.