ریلوے کا عوام ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ

0 138

عوام ایکسپریس پرانے روٹ کراچی سے لاہور اور لاہور سے پشاور کے مابین چلے گی جس کا آغاز آئندہ ماہ دسمبر میں کیا جائے گا۔

ریلوے ہیڈکوارٹر کی کیرج شاپ حکام کو 18بوگیوں کی تیاری کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ عوام ایکسپریس اکانومی کلاس، لوئر اے سیب اور اے سی بزنس کلاس بوگیوں پر مشتمل ہوگئی۔

واضح رہے کہ عوام ایکسپریس گزشتہ سال سندھ میں آنے والے سیلاب کے باعث بند کی گئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.