2023 کے وہ 20 مقبول ترین پاس ورڈز جن کو فوری بدل دینا چاہیے

0 168

NordPass نامی کمپنی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق 123456 وہ پاس ورڈ ہے جو سب سے زیادہ مقبول ہے۔

اسی طرح admin دوسرے جبکہ 12345678 تیسرے نمبر پر رہا۔123456789 اور 1234 کے حصے میں بالترتب چوتھا اور 5 واں نمبر آیا۔

1234 چھٹے، password ساتویں جبکہ 1234 آٹھویں نمبر پر بدترین پاس ورڈ قرار پایا۔Aa123456 کے حصے میں 9 واں نمبر آیا جبکہ 1234567890 نے 10 ویں مقبول ترین پاس ورڈ کا اعزاز اپنے نام کیا۔

UNKNOWN کے حصے میں 11 واں نمبر آیا جس کے بعد 1234567 اور 123123 بالترتیب 12 ویں اور 13 ویں نمبر پر رہے۔

111111، Password، 12345678910، 000000، admin123، ******** اور userبالترتیب 14 ویں سے 20 ویں نمبر کے بدترین پاس ورڈز قرار پائے۔

کمپنی نے بتایا کہ ٹاپ 20 میں شامل 18 پاس ورڈز ایسے ہیں جن کو ہیک کرنے میں ایک سیکنڈ کا وقت درکار ہوتا ہے،خیال رہے کہ ہر آن لائن اکاؤنٹ کے لیے الگ پاس ورڈ ہونا چاہیے اور کوشش ہونی چاہیے کہ وہ زیادہ سے زیادہ مشکل ہو۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.