سندھ اور خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیخلاف درخواستیں خارج

0 110

سپریم کورٹ میں کے پی اور سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کے خلاف درخواستوں پر سماعت جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔

سندھ میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کب ہو گا؟سپریم کورٹ نے کے پی اور سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کا ہائی کورٹس کا فیصلہ برقرار رکھا۔

واضح رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل کی بنیاد پر دوبارہ انعقاد کو صوبائی حکومت کا اختیار قرار دیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.