سپریم کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری

0 128

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی تاہم موسم سرما کی تعطیلات کے دوران اہم کیسز کی سماعت ہو گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات میں دفاتر کھلے رہیں گے، تعطیلات کے دوران کمیٹی کے مقرر کردہ کیسز کی بھی سماعت ہو سکے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.