سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

0 116

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیلئے اشتہار جاری کیا تھا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ اس عہدے کیلئے اظہر علی سے بات چیت جاری ہے اور معاملات کافی حد تک طے پاچکے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق اظہر علی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈائریکٹر بنانے کے معاملے پر اس ماہ کے آخر میں حتمی اعلان کردیا جائے گا اور سابق کپتان اگلے ماہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.