صدر مملکت نے ماتحت عدالتی سروس ٹربیونل کی تشکیل نو کی منظوری دیدی

0 103

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری اسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹربیونل کے چیئرمین ہوں گے جبکہ ارکان میں جسٹس بابر ستار اور سردار اعجاز اسحاق خان شامل ہیں۔

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر ٹربیونل کی تشکیل نو کی منظوری اسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹربیونل ایکٹ 2016 کے سیکشن 3 کے تحت دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.