اجتماعی شادی کی تقریب کے دوران شادی شدہ جوڑوں میں سازوسامان اور نقد رقم تقسیم کی گئی،اس موقع پر سربراہ پاکستان ہندوکونسل رمیش کمارنے کہاکہ 17سال میں 1500 سے زائدجوڑوں کی شادیاں کراچکےہیں۔
دوسری جانب وزیر اقلیتی امور سندھ احمد شاہ نے کہا کہ سندھ میں زبردستی کی شادی پر قانون سازی تو ہوگئی مگر عمل درآمد کرنے میں مسائل ہیں۔