9 مئی،راولپنڈی آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پرحملےکی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

0 102

سی سی ٹی وی فوٹیج میں شرپسند عناصر اسپتال کے اندر اور باہر توڑپھوڑ کرتے دکھائی دے رہے ہیں،ویڈیو میں شرپسند عناصرکو طبی آلات اور اسپتال کے دیگر سامان کو نقصان پہنچاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

شرپسندوں نے اسپتال کے باہر کھڑی موٹرسائیکل اور گاڑیوں کو بھی آگ لگائی۔ ویڈیو میں آرمی ویلفیئر ٹرسٹ راولپنڈی کی عمارت کوبھی جلتےدیکھا جاسکتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.