کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس معمولی حادثے کا شکار

0 138

کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو پڈعیدن کےقریب حادثہ پیش آیا،کراچی سے مسافروں کو لے کر جانے والی شالیمار ایکسپریس لاہور کی جانب رواں دواں تھی کہ پڈعیدن کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔

کوٹ لالو کے قریب شالیمار ایکسپریس کی نیچے والی ٹرالی ٹریک پر گرگئی، ٹرین کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے کوئی بڑا حادثہ نہیں ہوا اور ٹرین کو فوری روک دیا گیا جب کہ خرابی کا شکار بوگیوں کو شالیمار ایکسپریس سے لگا کر روانہ کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.