آصف زرداری کا بلوچستان کے علاقے سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانےکا وعدہ

0 102

ڈیرہ بگٹی میں پیپلزپارٹی کے انتخابی جلسے سے آصف زرداری نے مختصر ٹیلی فونک خطاب میں وعدہ نےکیا کہ سوئی میں گیس پائپ لائن بچھائیں گے، انہوں نے مقامی افرادکو روزگار بھی دینےکا اعلان کیا۔

میں اس دھرتی کے اور آپ کے مسئلوں کو سمجھتا ہوں، آپ کی گیس کی فیلڈز پر آپ کا حصہ دلوائیں گے، پیپلزپارٹی آپ کے تمام مسائل کا حل نکالےگی۔

خیال رہےکہ خراب موسم کی وجہ سے آصف زرداری جلسہ گاہ نہیں پہنچ سکے تھے، انہوں نے جلسہ گاہ میں موجود کارکنوں سے جلد آنےکا وعدہ بھی کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.