سابق حکمران پارٹیوں نے قانون کی حکمرانی کے بجائے اپنی بادشاہتیں قائم کیں، سراج الحق

0 109

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سابق حکمران پارٹیوں نے سیاست کو شطرنج کا کھیل بنا رکھا ہے، الیکشن میں آزمودہ پارٹیوں کی کامیابی عوام کی ناکامی ہوگی۔

سابق حکمران پارٹیوں نے سیاست کو شطرنج کا کھیل بنا رکھا ہے، انہوں نے قانون کی حکمرانی کی بجائے اپنی بادشاہتیں قائم کیں۔

سابق حکمران اپنی بادشاہتیں دوبارہ قائم کرنے کیلئے پھر ووٹ مانگ رہے ہیں، الیکشن میں آزمودہ پارٹیوں کی کامیابی عوام کی ناکامی ہوگی۔

سوشل میڈیا نے حکمرانوں کے چہروں سے نقاب اتار دیے ہیں، قوم 8 فروری کو اسٹیٹس کے خاتمے کیلئے ووٹ دے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.