پاکستان عوامی تحریک کا لاہور میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

0 99

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) نے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 127 پر پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے دفتر کے دورے کے موقع پر پی اے ٹی کے رہنما خرم نواز گنڈاپور نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی کی نشست پر پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کیا۔

عوامی تحریک کے دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھاکہ نواز شریف وزیراعظم بنے تو ان کا ایجنڈا ہوگا کہ سیاسی مخالفین کو بند کردیں، انتقامی سیاست کریں اور سب سے حساب لیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.