چین: آتش بازی کا سامان لیجانے والی گاڑی میں دھماکا
چین میں آتش بازی کا سامان لے جانے والی گاڑی میں دھماکا ہوگیا۔
گاڑی میں آگ لگتے ہی آتش بازی کا سماں بن گیا اور ٹریفک جام ہو گیا۔
خوش قمستی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، موٹر وے پر ہوئی حادثاتی آتش بازی کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔