سندھ میں تعلیمی سال کے آغاز میں تاخیر کا خدشہ

0 105

سندھ میں درسی کتب کی چھپائی میں تاخیر کے باعث تعلیمی سال اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے،اسی سلسلے میں محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔

نگران وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے مبینہ طور پر محکمہ تعلیم کے افسران پر کتابوں کی چھپائی کے لیے دباؤڈالا، حارث نواز نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہےکہ افسران کو آفس بلاکر سمجھایا تھا کہ تنازع کوحل کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.