بے نظیر انکم سپورٹ،وظیفہ لینے کیلئے مستحقین سردی میں رات کو سڑک پر بیٹھنے پر مجبور

0 102

اہور میں بے نظیر انکم سپورٹ وظیفہ لینا دشوار ہوتا جارہا ہے اور شہری سخت سردی میں خاصے پریشان ہیں،اپنی باری اور ٹوکن کے لیے خواتین اور مرد بچوں سمیت شدید سردی میں رات کو ہی سڑک پر قطار لگا کر بیٹھ گئے۔

شہریوں کا کہناہے کہ انہیں کہا گیا ہے کہ نئے پراسس کے مطابق ان کا دوبارہ سروے کیا جائے گا اور پھر پیسے ملیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.