یواین کمیشن برائے انسانی حقوق کی انتخابات سے قبل امیدواروں کیخلاف پُرتشدد کارروائیوں کی مذمت

0 104

اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے انتخابات سے پہلے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے خلاف پُرتشدد کارروائیوں کی مذمت کردی۔

اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کا کہناہے کہ جمہوری عمل کی خاطر ووٹ کا آزادانہ اور منصفانہ استعمال یقینی بنایا جائے۔

دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی نگران حکومت اور الیکشن کمیشن سے انتخابات کے دوران عوام کی انٹرنیٹ تک محفوظ رسائی یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.