بلوچستان میں ووٹنگ کا عمل خوش اسلوبی سے جاری رہا،نگران وزیر اطلاعات

0 68

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان میں ووٹنگ کا عمل خوش اسلوبی سے جاری رہا، جنوبی علاقوں میں شکست کے بعد دہشتگردوں نے انتخابی عمل متاثر کرنے کیلئے شمالی بیلٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

کالعدم تنظیموں کے گروہ بلوچستان کے عوام کے نمائندے نہیں،کالعدم تنظیموں کے گروہ بلوچستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، بلوچستان میں موجود کالعدم تنظیمیں بھارت کی پراکسی ہیں۔

پاکستان نے ہمیشہ بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کا مقابلہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.