قومی اسمبلی کے مزید 98 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

0 94

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےقومی اسمبلی کے مزید 98امیدواروں کی کامیابی، 54 آزاد امیدواروں اور مسلم لیگ ق کے ایک امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔

مسلم لیگ ن کے مزید 37امیدواروں اور پیپلزپارٹی کے مزید 6 امیدواروں کی کامیابی کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 265 پشین سے مولانا فضل الرحمان ،این اے 260 نوشکی سے عثمانی بادینی، این اے 261 قلات سے عبدالغفور حیدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.