47 فیصد پاکستانیوں کا ملکی معیشت پر تشویش کا اظہار

0 79

گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی نے نیاسروے جاری کردیا۔

سروے کے مطابق 47 فیصد پاکستانیوں نے ملکی معیشت پر تشویش کا اظہار کیا اور کہاکہ 10 سال پہلے کے مقابلے میں ملکی معیشت مزید خرابی ہوئی اور پاکستان معاشی طور پر کمزور ہوا ہے۔

29 فیصد نے ملکی معیشت کی ترقی کا دعویٰ کیا اور پہلے سے زیادہ مضبوط اور ترقی یافتہ قرار دیا۔

سروے میں 15 فیصد نے ملکی معیشت میں کوئی فرق نہ آنے کا کہا اور رائے دی کہ معیشت جیسی دس سال پہلے تھی اب بھی ویسی ہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.