ہمارے بندے پورے ہوں گے تب اپنی حکومت بنائیں گے،شعیب شاہین

0 108

تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ وہ اپنے بندے پورے کرکے حکومت بنائیں گے، اگر ہمیں بلیک میل ہو کر حکومت بنانی ہے تو اس کا کیا فائدہ؟

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ون نے تباہی مچائی اور اب بھی یہ تباہی مچائیں گے، اگر یہ وفادار ہیں تو جس نے بھی سیٹیں لی ہیں واپس کریں۔

شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ امید ہے ہمیں انصاف ملے گا اور ہمارے بندے پورے ہوں گے تب اپنی حکومت بنائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.