سائفر اور توشہ خانہ کیس،عمران خان کی دونوں اپیلوں پر ہائیکورٹ کا خصوصی بینچ تشکیل

0 100

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار ہائیکورٹ نے پیر کو عمران خان کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کی ہیں جس پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل خصوصی بینچ سماعت کرے گا۔

اس کے علاوہ سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی اپیلیں بھی پیر کو سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔

ادھر بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے، عمران خان، شاہ محمود اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر خصوصی بینچ سماعت کرے گا جب کہ سماعت میں سزا معطل کرکے ضمانت پر رہائی کی درخواستیں بھی ساتھ ہی سنی جائیں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.