سندھ میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل

0 122

سندھ میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق چوتھی اور پانچویں جماعت کے امتحانات رمضان کے بعد 18 اپریل سے ہوں گے۔

ڈائریکٹر پرائمری تعلیم کراچی ڈویژن نے صوبے میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.