مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا

0 50

مسلم لیگ (ن) کے رہنما مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا،مریم اورنگزیب کے استعفے کے بعد مسلم لیگ ن کی منیبہ اقبال مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں۔

منیبہ اقبال کی رکنیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،ن لیگ نے مریم اورنگزیب کو پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی معاونت کیلئے رکھا گیا ہے۔

گزشتہ دنوں مریم اورنگزیب نے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر حلف اٹھایا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.