کراچی میں آئندہ دو روز بوندا باندی کا امکان

0 113

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج اور کل بوندا باندی کا امکان ہے۔

آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جنوب مشرق سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور دن کے اوقات میں ہوائیں 18کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنےکا امکان ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.