جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرگئی، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

0 109

تحصیل برمل کعلاقے راغزائی میں کمرے کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا ،چھت گرنے کے باعث کمرے میں موجود 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ جاں بحق افراد میں دو بچے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے زخمی 10 افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.