عمران خان شہدا کی توہین کرنے والوں کیلئے بھی سزا تجویز کردیں، عرفان صدیقی

0 66

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی الیکشن "دھاندلی” والوں پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی پاکستان کو دیوالیہ کرنے کے جتن کرنے والوں کیلئے بھی کوئی سزا تجویزکردیں اور 9 مئی کی شرمناک بغاوت کرنے والوں کیلئےبھی کوئی سزا تجویز کریں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان وطن پر جانیں نچھاور کرنے والے شہدا کی توہین کرنے والوں کیلئے بھی سزا تجویز کردیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.