ایم کیوایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں،فیصل واوڈا

0 80

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں بلکہ ان کا اختلاف ایم کیو ایم لندن سے تھا۔

ہمارے عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے، جسٹس سسٹم کے ذریعے آپ انقلاب لا سکتے ہیں، انقلاب لانے کے بہت سے طریقے ہیں مگر انقلاب لانے کے لیے ملکی سالمیت کو خطرے میں نہیں ڈالا جاسکتا۔

فیصل واوڈا نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں مزید پریشانیوں میں پھنستے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، ان کا ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں بلکہ ان کا اختلاف ایم کیو ایم لندن سے تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.