حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب کے قوانین واپس لے،شاہد خاقان

0 86

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب کے قوانین واپس لے، وزیراعظم اورصدر دونوں نیب کی جیلیں لمبا عرصہ گزارچکے ہیں، تمام وزرائے اعلیٰ بھی نیب میں شامل تفتیش ہوئے، نیب کا تماشا اب ختم ہونا چاہیے، پانچواں سال نیب عدالتوں میں شروع ہوگیا پہلے بھی 9 سال لگے۔

نیب کے خوف سے ملک کا کوئی افسرکام کرنے کو تیارنہیں، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب کے قوانین واپس لے۔

شاہد خاقان کا کہنا تھاکہ انہوں نے سنا تھا مسلم لیگ (نٌ) نے کہا ہے کہ نیب کو ختم کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.